بات کے اندر کی بات سمجھنے کیلئےذات کے اندر کی ذات سے رابطہ ہونا ضروری ہےاپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ پست ارادے کاميابي ميں رکاوٹ بنتے ہيں – خاميوں کا احساس کاميابي کي کنجي ہے -جھوٹ بول کر جيت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے –
اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالي سے دشمني کرنا ہے – کمزور موقعوں کي تلاش ميں رہتے ہيں باہمت انسان خود مواقع پيدا کرتے ہيں – برا دوست کوئلے کي مانند ہے ، گرم ہو تو جلاۓ گا ، ٹھنڈا ہو گا تو ہاتھ کالاگا تو ہاتھ کالا کرے گا – ماں کے بغير گھر قبرستان ہےعلم کے بغير انسان اللہ کو نہيں پہچان سکتا ، – زندگي اس طرح بسر کرو کہ ديکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کرنے کي بجاۓ تمہارے صبر پر رشک کريں