جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ڈراؤنے خواب کس چیز کی علامت ہیں؟اور کیوں آتے ہیں ،ماہرین نے حیران کن انکشاف کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بہت سے لوگوں کو تواتر سے ڈراؤنے خواب آتے یں ، جس کے باعث وہ توہمات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن سائنس اس حوالے سے کچھ اور کہتی ہے۔متعدد افراد نیند کے دوران ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں جو بظاہر کوئی نقصان دہ چیز نہیں اور اس پر توجہ مرکوز نہیں کی جانی چاہیئے۔تاہم اگر کسی شخص کو بار بار ایسے تجربے کا سامنا ہو تو یہ سنگین ذہنی امراض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔تحقیق کے مطابق نیند کے دوران نظر آنے والے یہ خوفناک خواب ذہنی امراض کی ابتدائی علامت ہوتے ہیں۔

اس طرح کے خوابوں کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیئے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔اس تحقیق کے دوران 1972 سے 2012 کے دوران 71 ہزار سے زائد افراد میں کیے جانےایک سروے کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ زیادہ تر ڈراؤنے خواب دیکھنے والے افراد میں مختلف ذہنی امراض کی نشاندہی ہوتی ہے۔محققین نے ایسے خوابوں کو منفی جذباتی حالت کی نشانی قرار دیا، جس کے نتیجے میں مزاج برہم رہنے سمیت دیگر ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…