کسی صوفی سے پوچھا گیا۔ ” علما کی موت کا کس پر اثر پڑتا ہے؟”
صوفی نے جواب دیا۔ ” قوم اور دین میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے!”
دُوسرا سوال کیا گیا۔ ” اور فقرا کی موت سے کیا ہوتا ہے؟”
جواب دیا۔ ” دل اُجڑ جاتے ہیں!”
تیسرا اور آخری سوال کیا گیا ۔ ” اور امرا کی موت سے کون متاثر ہوتا ہے؟”
جواب دیا۔ ” مے خاتون کی رونقیں گھٹ جاتی ہیں!”
صوفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں