خیام سے ملک شاہ سلجوق نے دریافت کیا ۔ ” تم جس حکمت کی تعریف کرتے رہتے ہو اُس کا تمھاری نظر میں سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟”
خیام نے جواب دیا۔ ” حکمت کا بھی وہی فائدہ ہے جو فائدہ ہمیں سُورج کی روشنی سے حاصل ہوتا ہے؟”
ملک شاہ سلجوق نے پوچھا۔ “سورج کی روشنی اور حکمت میں صفت مُشترک کیا ہے؟”
خیام نے جواب دیا۔ ” سورج کی روشنی سے کائنات کے بلند و پست نظر آ جاتے ہیں اور حکمت کی روشنی سے زندگی کے بلند و پست عیاں ہو جاتے ہیں!”
خیام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں