منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

محمد علی کی اپنی بیٹی کو ایک سبق آموز نصیحت

datetime 6  جون‬‮  2016 |

یہ واقعہ تب کا ہے جب محمد علی کی بیٹیاں گھر پہنچیں تو انہوں نے ایسے لباس زیب تن کئے ہوئے تھے جو پوری طرح سے ڈھکے ہوۓ نہیں تھے. یہ کہانی انہی کی ایک بیٹی کی زبانی سنیے۔

“جب ڈرائیور نے مجھے اور میری چھوٹی بہن لیلہ کو گھر پہنچایا تو ہمیشہ کی طرح ابو ہمیں ڈرانے کیلئے دروازے کے پیچھے چھپے تھے۔ ہم ابو سے خوب گلے ملیں اور جتنا ممکن ہو سکا انہوں نے بھی ہمیں پیار کیا۔ ہمارے ابو نے ہمیں بہت پیار سے دیکھا۔ پھر انہوں نے مجھے اپنی گود میں بٹھا لیا اور ایک ایسی بات بتائی جو میں کبھی نہیں بھولوں گی۔ انہوں نے بغور میری آنکھوں میں دیکھا اور کہا ’’ہانا!اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی دنیا میں بیش قیمت چیزیں بنائی ہیں ان سب کو چھپا رکھا ہے۔ پھر انہوں نے پوچھا ہیرے کہاں سے ملتے ہیں؟ گہری اور تاریک جگہوں پر ڈھکے ہوئے اور محفوظ ہوتے ہیں۔ پھر پوچھا کہ موتی کہاں ملتے ہیں؟ سمندر کی تہہ میں خول کے اندر ڈھکے اور چھپے ہوئے۔ پھر پوچھا سونا کہاں سے ملتا ہے؟ گہری سرنگوں میں پتھروں کی تہوں میں چھپا ہوا۔ ان سب کو حاصل کرنے کیلئے تمہیں بہت محنت کرنا پڑے گی۔ پھر انہوں نے نہایت سنجیدگی سے میری آنکھوں میں دیکھااور کہا کہ تمہارا جسم سونے اور موتیوں سے کہیں زیادہ قیمتی اور مقدس ہے اس لئے اسے بھی ڈھانپ کر رکھنا چاہئے۔”‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…