اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مناسب پالیسیوں سے پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائیگا‘ تحقیقی مقالے میں پیشگوئی

datetime 1  فروری‬‮  2023

مناسب پالیسیوں سے پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائیگا‘ تحقیقی مقالے میں پیشگوئی

لاہور( این این آئی)گولڈمین سیکس کی طرف سے شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ مناسب پالیسیوں سے پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا۔ماہر معاشیات کیون ڈیلی اور ٹاڈاس گیڈمیناس کی تصنیف اور ’’2075 کا راستہ ‘‘کے عنوان سے اس مقالے میں پیش گوئی کی… Continue 23reading مناسب پالیسیوں سے پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائیگا‘ تحقیقی مقالے میں پیشگوئی

امریکی فٹبال کوچ کی پریس کانفرنس بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 1  فروری‬‮  2023

امریکی فٹبال کوچ کی پریس کانفرنس بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل

واشنگٹن ( این این آئی) امریکہ کی ایک فٹبال ٹیم کے کوچ نکولس سیریانی کی پریس کانفرنس ان کی بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلاڈیلفیا ایگلز کی ٹیم نے این ایف سی چمپئن شپ کا فائنل جیت لیا جس کے بعد کوچ نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر نکولس… Continue 23reading امریکی فٹبال کوچ کی پریس کانفرنس بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل

2023 کا پہلا مہینہ جولائی 2018 کے بعد سب سے مہلک مہینہ بن گیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

2023 کا پہلا مہینہ جولائی 2018 کے بعد سب سے مہلک مہینہ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی) 2023 کا پہلا مہینہ جولائی 2018 کے بعد سب سے مہلک مہینہ بن گیا، جنوری میں عسکریت پسندوں نے 44 حملے کیے جن میں 134 افراد جاںبحق اور کم از کم 254 زخمی ہوئے۔ اسلام آباد میں قائم ایک آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز… Continue 23reading 2023 کا پہلا مہینہ جولائی 2018 کے بعد سب سے مہلک مہینہ بن گیا

سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک اور کامیاب پیشرفت

datetime 1  فروری‬‮  2023

سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک اور کامیاب پیشرفت

مانسرہ ( این این آئی)سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک اور کامیاب پیشرفت ہوئی ہے جس میں یونٹ 2 کا روٹر نصب کر دیا گیا ۔روٹر کا کل وزن تقریباً 406 ٹن ہے جو پورے یونٹ کے الیکٹرو مکینیکل آلات میں نصب کیا جانے والا سب سے بھاری جزو ہے۔ جنوری کے شروع میں… Continue 23reading سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک اور کامیاب پیشرفت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آج ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزارروپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر ایک لاکھ… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

ن لیگ نے شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

datetime 1  فروری‬‮  2023

ن لیگ نے شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے لیکن وہ پارٹی کے ساتھ ہیں ،وہ بہت سینئر رہنما ہیں اور ان کا قد سینئر نائب… Continue 23reading ن لیگ نے شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میںتیسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 268روپے 83پیسے ہو گئی ہے ۔

پی ٹی سی ایل نے ’’ٹیلی نار ‘‘کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2023

پی ٹی سی ایل نے ’’ٹیلی نار ‘‘کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی سی ایل نے ’’ٹیلی نار ‘‘ کو خریدنے میںدلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی سی ایل کی جانب سے ’’ٹیلی نار خریدنے کیلئے 80 کروڑ سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی غیر مشروط پیشکش کی ہے۔پی ٹی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز… Continue 23reading پی ٹی سی ایل نے ’’ٹیلی نار ‘‘کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات کے تحت جوڈیشل ریمانڈ پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 جنوری کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کیا… Continue 23reading عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

1 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 7,329