ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ، وفاقی حکومت نے کیا چیز مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ، وفاقی حکومت نے کیا چیز مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توانائی کے شعبے پر مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے نظرِ ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان بھی آئی ایم… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ، وفاقی حکومت نے کیا چیز مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان ریلویز نے کرایوں میں بڑااضافہ کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

پاکستان ریلویز نے کرایوں میں بڑااضافہ کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد گرین لائن ٹرین کے علاوہ دیگر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 8فیصد اضافہ کر دیا ۔ریلوے حکام کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ پندرہ فیصد اضافے سے پاکستان ریلوے پر یومیہ 11.725 ملین روپے کا… Continue 23reading پاکستان ریلویز نے کرایوں میں بڑااضافہ کر دیا

دہشتگردی کاشکار پولیس لائن مسجد میں دوبارہ اللہ اکبر کی صدائیں بلند نماز ظہر میں پولیس اہلکاروں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

datetime 1  فروری‬‮  2023

دہشتگردی کاشکار پولیس لائن مسجد میں دوبارہ اللہ اکبر کی صدائیں بلند نماز ظہر میں پولیس اہلکاروں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کا شکار پولیس لائنز مسجد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔ دھماکے کے تیسرے روز متاثرہ مسجد میں نماز ظہر ادا کی گئی۔اس موقع پر نمازیوں نے کہا کہ دہشت گرد پولیس اور عوام کا حوصلہ پست… Continue 23reading دہشتگردی کاشکار پولیس لائن مسجد میں دوبارہ اللہ اکبر کی صدائیں بلند نماز ظہر میں پولیس اہلکاروں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوگئے

datetime 1  فروری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوگئے

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوچکے ہیں گھی کر نرخوں میں 60روپے‘ چاول کی قیمت میں 100 سے 110روپے‘ چائے کی پتی میں 200روپے‘ چنے کی دال میں 20روپے‘ سفید چنے کی قیمت میں 25روپے‘ انڈے کے نرخ 300روپے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوگئے

بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان کے ایوارڈز دے دیئے ۔بابر اعظم آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر (سر گیری سوبرز ٹرافی)کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔… Continue 23reading بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

اسمبلیاں تحلیل کرنامیری بہترین حکمت عملی تھی ،حکومت بند گلی میں آ چکی ہے‘عمران خان

datetime 1  فروری‬‮  2023

اسمبلیاں تحلیل کرنامیری بہترین حکمت عملی تھی ،حکومت بند گلی میں آ چکی ہے‘عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیئے گئے اپنے بیان پرقائم ہوں ،آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعوی کریں ۔لاہور میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران… Continue 23reading اسمبلیاں تحلیل کرنامیری بہترین حکمت عملی تھی ،حکومت بند گلی میں آ چکی ہے‘عمران خان

اقامت آدھی ہوئی تو دھماکا ہوگیا، پشاور دھماکے کے عینی شاہد کی گفتگو

datetime 1  فروری‬‮  2023

اقامت آدھی ہوئی تو دھماکا ہوگیا، پشاور دھماکے کے عینی شاہد کی گفتگو

پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں خودکش حملے کے عینی شاہد نے کہا ہے کہ مسجد کا برآمدہ نمازیوں سے بھرا ہوا تھا اور اقامت بھی آدھی رہ گئی تھی کہ دھماکا ہوگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے ’’بی بی سی ‘‘سے کی گئی گفتگو کے دوران پشاور لائنز مسجد میں نماز… Continue 23reading اقامت آدھی ہوئی تو دھماکا ہوگیا، پشاور دھماکے کے عینی شاہد کی گفتگو

شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت میں چاپلوسی ،غلامی کا راستہ نہیں اپنایا‘تحریک انصاف

datetime 1  فروری‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت میں چاپلوسی ،غلامی کا راستہ نہیں اپنایا‘تحریک انصاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت میں چاپلوسی اور غلامی کا راستہ نہیں اپنایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہاکہ اگر شاہد خاقان عباسی اپنے اصولی موقف پر… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت میں چاپلوسی ،غلامی کا راستہ نہیں اپنایا‘تحریک انصاف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2023

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کیاعدادوشمارجاری کردیے جس کے مطابق جنوری کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی 27.6 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 7,329