بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوگئے

datetime 1  فروری‬‮  2023 |

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوچکے ہیں گھی کر نرخوں میں 60روپے‘ چاول کی قیمت میں 100 سے 110روپے‘ چائے کی پتی میں 200روپے‘ چنے کی دال میں 20روپے‘ سفید چنے کی قیمت میں 25روپے‘ انڈے کے نرخ 300روپے فی درجن کی حد کو چھو چکے ہیں دال مسور‘ سرخ مرچ‘ دودھ‘ ڈبل روٹی سمیت دیگر اشیائ� کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے متوسط طبقہ پس کر رہ گیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدوں سے مہنگائی کا نیا طوفان سر اٹھائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…