بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان کے ایوارڈز دے دیئے ۔بابر اعظم آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر (سر گیری سوبرز ٹرافی)کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ اب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان کو ان کے دونوں ایوارڈز کی ٹرافیاں پیش کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایوارڈز پیش کرنے کا اہتمام کیا گیا، اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…