ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں 2 مختلف واقعات میں ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔اسپیشل کرائم سین یونٹ کی وین کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روکا اور اہلکاروں سے اسلحہ اور نقدرقم چھین کر فرار ہوگئے۔ڈاکو وین میں سوارپولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، کرائم سین… Continue 23reading ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی اوراس کے ماں باپ کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کا ماموں کی بیٹی سے رشتہ طے ہوا تھا اور کچھ روز قبل لڑکی والوں نے منگنی توڑدی تھی جس پر ملزم… Continue 23reading منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا ،شاہین شاہ آفریدی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض

datetime 5  فروری‬‮  2023

ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا ،شاہین شاہ آفریدی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض ہوگئے۔اپنی ٹوئٹ میں شاہین آفریدی نے لکھا کہ مایوسی کی بات ہے کہ ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا، میری درخواست کے باوجود لوگوں نے لحاظ نہیں کیا، بغیر کسی شرم کے لوگ… Continue 23reading ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا ،شاہین شاہ آفریدی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض

پی ایس ایل ،کمنٹری پینل میں ابتدائی طور پر 11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ، رمیز راجہ آئوٹ

datetime 5  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل ،کمنٹری پینل میں ابتدائی طور پر 11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ، رمیز راجہ آئوٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل کیلئے کمنٹری پینل میں ابتدائی طور پر 11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں کمنٹیٹرز کو پینل میں شامل کرنے کا فیصلہ بیک وقت دو دو وینیوز پر میچز… Continue 23reading پی ایس ایل ،کمنٹری پینل میں ابتدائی طور پر 11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ، رمیز راجہ آئوٹ

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

datetime 5  فروری‬‮  2023

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خودپرست عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے آئینی طور پر ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے،عمران خان کی جانب سے کیا گیا ٹوئٹ غیر ذمے دارانہ ہے، ان کا مقصد پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور سیاسی ماحول خراب کرنا… Continue 23reading عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا

کراچی (این این آئی)مہنگا ڈالر اور عدم دستیابی کے باعث ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ملک میں پیٹرول کا صرف 16 اور ڈیزل کا 30 دن کا ذخیرہ رہ گیا ہے، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے وزارت پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو مدد کیلئے خط… Continue 23reading ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا

پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے،ترجمان افغان حکومت

datetime 4  فروری‬‮  2023

پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے،ترجمان افغان حکومت

کابل (این این آئی)ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اجازت نہیں دیتے کہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال ہو، الزامات تولگتے رہتے ہیں مگر شواہد ہیں توپیش کئے جائیں۔سہیل… Continue 23reading پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے،ترجمان افغان حکومت

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں

datetime 4  فروری‬‮  2023

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں

کوہاٹ (این این آئی) کوہاٹ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں اور دودھ کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کرکے نئی قیمت 170 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ مارکیٹ میں موجود دودھ فروشوں نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں… Continue 23reading پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں

ایران میں بے پردہ خواتین کے لیے نئی سزا مقرر

datetime 4  فروری‬‮  2023

ایران میں بے پردہ خواتین کے لیے نئی سزا مقرر

تہران (این این آئی )ایران نے پردہ نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزائیں نافذ کردی ہیں۔ نئی سزاں کے تحت گھر سے باہر نکلتے ہوئے حجاب نہ کرنے والی خواتین کے لیے جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات سے محروم کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خواتین پر حجاب اور دیگر پابندیوں… Continue 23reading ایران میں بے پردہ خواتین کے لیے نئی سزا مقرر

1 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 7,329