گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں 2 مختلف واقعات میں ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔اسپیشل کرائم سین یونٹ کی وین کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روکا اور اہلکاروں سے اسلحہ اور نقدرقم چھین کر فرار ہوگئے۔ڈاکو وین میں سوارپولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، کرائم سین یونٹ کی وین کے ساتھ واردات کا واقعہ تھانہ فیروز والا میں پیش آیا۔دوسرے واقعے میں تھانا صدر کے قریب موٹرسائیکل سوار نے پولیس کانسٹیبل سے پستول اور نقدی چھین لی۔پولیس کے مطابق دونوں وارداتوں کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































