منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا

datetime 5  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مہنگا ڈالر اور عدم دستیابی کے باعث ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ملک میں پیٹرول کا صرف 16 اور ڈیزل کا 30 دن کا ذخیرہ رہ گیا ہے، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے وزارت پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو مدد کیلئے خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے آئل کمپنیز کی روپے میں بینک کریڈٹ لمٹ20 سکڑ گئی، تیل منگوانے کیلئے ہماری بینک کریڈٹ لمٹ میں فوری اضافہ کیا جائے جبکہ ڈالر کی قیمت کے فرق کو کنزیومرز پر فوری منتقل کیاجائے۔آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل کے مطابق فی ڈالر45روپے کا نقصان حکومت پوراکرے، جنوری میں فروخت شدہ تیل کی قیمت ڈالر کے حالیہ ریٹ سے اداکرنا پڑی، خط کے مطابق آئل سپلائی چین اور ریفائنریز کی پیداوار متاثر ہونے لگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…