بچوں کو لے کر دروازے پر پہنچا تو بلڈنگ گرگئی، شامی شہری زلزلے کی آپ بیتی سناتے ہوئے رو پڑا
دمشق (این این آئی)شام میں آنے والے ہولناک زلزلے میں زندہ بچ جانے والے ایک شہری نے آپ بیتی سناتے ہوئے کہاہے کہ بچوں کو لے کر دروازے پر پہنچا تو بلڈنگ گرگئی۔شمال مغربی شام کے علاقے ازمرین کے اپارٹمنٹ کے رہائشی اسامہ عبدالحمید نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ اپنی… Continue 23reading بچوں کو لے کر دروازے پر پہنچا تو بلڈنگ گرگئی، شامی شہری زلزلے کی آپ بیتی سناتے ہوئے رو پڑا