پیانگ یانگ(آئی این پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں،غیر ملکیمیڈیا کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک بار پھر ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق کم جونگ کو ایک ماہ سے عوام میں نہیں دیکھا گیا ہے،غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ 2014کے بعد کم جونگ کی یہ سب سے طویل گمشدگی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے تیسری بار پولی بیٹو کی ملاقات میں شرکت نہیں ہے،واضح رہے کہ 2014میں کم جونگ کو 40دن تک عوام میں نہیں دیکھا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































