ہولناک زلزلے کے بعد ترک کرنسی لیرا تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

  منگل‬‮ 7 فروری‬‮ 2023  |  19:55

انقرہ(آئی این پی)ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد ترک کرنسی لیرا تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں شدید کمی واقع ہوئی ہے،لیرا کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، جغرافیائی سیاسی خطرات اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کے باعث ترک کرنسی پہلے ہی دبائو کا شکار تھی،گذشتہ روز لیرا کی قدر میں 4.6فیصد تک کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 18.85لیرا پر آ گیا۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎