جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیدیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیدیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے سکیورٹی کے انتظامات تقریباً مکمل کرلیے گئے، تین بڑے شہروں میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز، عمائدین، و پروڈیکشن اسٹاف کو… Continue 23reading پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیدیا گیا

آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا،بجلی گیس پٹرول مزید مہنگا ہونے کا دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2023

آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا،بجلی گیس پٹرول مزید مہنگا ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کابینہ کی سنچری کا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں فرح حبیب نے کہاکہ آئی ایم ایف کے کہنے پر قوم پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہے ہیں،آٹا160روپے کلو غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا،بجلی گیس… Continue 23reading آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا،بجلی گیس پٹرول مزید مہنگا ہونے کا دعویٰ

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پی ڈی ایم کا غلط فیصلہ تھا، سردار مہتاب احمد خان کی لیگی قیادت پر تنقید

datetime 8  فروری‬‮  2023

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پی ڈی ایم کا غلط فیصلہ تھا، سردار مہتاب احمد خان کی لیگی قیادت پر تنقید

ایبٹ آباد (این این آئی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا غلط فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہوچکی مہنگائی سے لوگ مر رہے ہیں،مسلم لیگ ن کا کے پی، سندھ بلوچستان سے خاتمہ ہو چکا… Continue 23reading عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پی ڈی ایم کا غلط فیصلہ تھا، سردار مہتاب احمد خان کی لیگی قیادت پر تنقید

حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں، عمران خان

datetime 8  فروری‬‮  2023

حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں،پنجاب اور خیبر پختوانخواہ الیکشن کے لئے وکلاء برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ عمران خان سے زمان پارک میں ان کی رہائشگاہ پر وکلاء رہنمائوں نے ملاقات کی ۔ جس میں… Continue 23reading حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں، عمران خان

پی ٹی آئی نے33نشستوں پر ضمنی انتخابات 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے33نشستوں پر ضمنی انتخابات 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی انتخابات 16مارچ کے بجائے 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا اور کہاکہ الیکشن کمیشن 33نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کرچکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی نے33نشستوں پر ضمنی انتخابات 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا

جی ایچ کیو نے انتخابات کیلئے فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت کرلی

datetime 8  فروری‬‮  2023

جی ایچ کیو نے انتخابات کیلئے فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(این این آئی)جی ایچ کیو نے صوبوں میں عام اورضمنی انتخابات کیلئے پاک فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت کرلی۔ جی ایچ کیو نے کہاکہ سیکیورٹی اہلکاردہشت گردی کے خدشے کے پیش نظرملک کی اندرونی اوربارڈرسیکورٹی پرمامورہیں۔ جی ایچ کیو کی جانب سے وزارت داخلہ کو مراسلہ موصول ہوا ہے۔ اس حوالے… Continue 23reading جی ایچ کیو نے انتخابات کیلئے فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت کرلی

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں‘ خواجہ آصف

datetime 8  فروری‬‮  2023

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں‘ خواجہ آصف

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر دفاع و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ… Continue 23reading عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں‘ خواجہ آصف

خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن ایک درجن ملک دشمن انجام کو پہنچ گئے

datetime 8  فروری‬‮  2023

خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن ایک درجن ملک دشمن انجام کو پہنچ گئے

راولپنڈی،ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر کئے گئے آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر ملنے… Continue 23reading خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن ایک درجن ملک دشمن انجام کو پہنچ گئے

مجلس وحدت المسلمین کاعمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کی بھرپور حمایت کا اعادہ

datetime 8  فروری‬‮  2023

مجلس وحدت المسلمین کاعمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کی بھرپور حمایت کا اعادہ

لاہور( این این آئی)مجلس وحدت المسلمین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے وفد نے زمان پارک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی… Continue 23reading مجلس وحدت المسلمین کاعمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کی بھرپور حمایت کا اعادہ

1 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 7,329