بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

مجلس وحدت المسلمین کاعمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کی بھرپور حمایت کا اعادہ

datetime 8  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)مجلس وحدت المسلمین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے وفد نے زمان پارک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پنجاب اور پختونخوا ہ میں انتخابات میں التوا ء کی حکومتی کوششوں اور دونوں جماعتوں کے مابین اشتراکِ عمل کے حوالے سے تبادل خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں پنجاب میں نگران حکومت کی جانب سے انتقامی حربوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے انتقامی حربوں اور انتخابات سے فرار کی کوششوں کی شدید مذمت کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…