بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

datetime 10  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

انقرہ(این این آئی)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 17 ہزار سے زائد جبکہ شام میں 3 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو زندہ نکالنے کی امیدیں… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

آئی ایم ایف ڈیل، 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا منی بجٹ لانے کا علان

datetime 10  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف ڈیل، 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا منی بجٹ لانے کا علان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے،نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی فنانس آرڈیننس لانا پڑے گا،عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا… Continue 23reading آئی ایم ایف ڈیل، 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا منی بجٹ لانے کا علان

پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا

datetime 10  فروری‬‮  2023

پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزہ مذاکرات مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف کا وفد کل واپس روانہ ہو جائے گا۔جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد 31 جنوری کو پاکستان آیا تھا جہاں انہوں نے تقریباً 10 روز تک پاکستانی حکام سے… Continue 23reading پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا

لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت پرانی ، اس میچ کا بہت مزہ آتا ہے،فخر زمان

datetime 10  فروری‬‮  2023

لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت پرانی ، اس میچ کا بہت مزہ آتا ہے،فخر زمان

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی چمپئن لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت پرانی ہے، اس میچ کا بہت مزہ آتا ہے، کرائوڈ بہت زیادہ ہوتا ہے، ایسے میں ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ اچھا پرفارم کرے۔لاہور قلندرز… Continue 23reading لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت پرانی ، اس میچ کا بہت مزہ آتا ہے،فخر زمان

عوام کیلئے اچھی خبر ،دالوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 10  فروری‬‮  2023

عوام کیلئے اچھی خبر ،دالوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرز ریلیز ہونے کے بعد ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے کی کلو تک کمی واقع ہوگئی ہے۔کراچی کی دونوں بندرگاہوں میں پھنسے ہزاروں کنٹینرز ریلیز ہونا شروع ہوگئے ہیں، حکومتی احکامات کی روشنی میں اشیائے خور و نوش اور عام ضروریات کی چیزوں کو فوقیت دی… Continue 23reading عوام کیلئے اچھی خبر ،دالوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

برفانی جھیلوں کے ممکنہ طور پر پھٹنے سے ایک کروڑ 50لاکھ افرادمتاثر ہوسکتے ہیں، جاپانی سائنسدان

datetime 10  فروری‬‮  2023

برفانی جھیلوں کے ممکنہ طور پر پھٹنے سے ایک کروڑ 50لاکھ افرادمتاثر ہوسکتے ہیں، جاپانی سائنسدان

ٹوکیو(این این آئی)جاپانی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ برفانی جھیلوں کے ممکنہ طور پرپھٹنے سے آ نے والے سیلاب سے دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ افراد متاثر ہو سکتے ہیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ برفانی جھیلیں گلیشیروں کے پگھلنے سے بنتی ہیں… Continue 23reading برفانی جھیلوں کے ممکنہ طور پر پھٹنے سے ایک کروڑ 50لاکھ افرادمتاثر ہوسکتے ہیں، جاپانی سائنسدان

ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

datetime 10  فروری‬‮  2023

ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

ستنبول(این این آئی) ترکیہ کے جنوبی صوبے ہاتے میں تقریبا 68گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہے۔ترک میڈیا کے مطابق امدادی کارکنان نے بتایا کہ ہیلن نامی بچے کی حالت ٹھیک اور اسے طبی یونٹ کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اسی طرح، آدیامان صوبے… Continue 23reading ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا،نسیم شاہ

datetime 10  فروری‬‮  2023

میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا،نسیم شاہ

کراچی( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کہا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا ہے، حارث رف، شان مسعود، شاہین شاہ… Continue 23reading میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا،نسیم شاہ

فلم’ ’پٹھان‘ ‘نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 10  فروری‬‮  2023

فلم’ ’پٹھان‘ ‘نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری اور یش راج کے بینر تلے بنائی جانے والی ایکشن اور سنسنی خیز فلم پٹھان نے 14 روز میں… Continue 23reading فلم’ ’پٹھان‘ ‘نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا

1 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 7,329