ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری اور یش راج کے بینر تلے بنائی جانے والی ایکشن اور سنسنی خیز فلم پٹھان نے 14 روز میں باکس آفس پر 850 کروڑ روپے کا کاروبار کرلیا۔چودہویں دن کی کمائی کے بعد فلم ’پٹھان‘ رواں سال ریلیز ہونے والی فلموں میں سے پانچویں سب سے زیادہ جبکہ بالی ووڈ انڈسٹری میں دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی۔بھارتی فلمی نقاد ترن آدرش نے بتایا کہ تامل، تیلگو زبان میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کی دوسرے ہفتے میں کمائی 15.95 کروڑ رہی۔
فلم’ ’پٹھان‘ ‘نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نابینا قلی کی بیٹی کی مدد سے سامان اُٹھانے کی وائرل ویڈیو پر وزیر ریلوے کا بڑا اعلان
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ
-
بگ بیش لیگ: حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے
-
ملک بھر میں بینکس بند رہیں گے
-
پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی
-
صارفین کے میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگا کر اوسط بلز چارج کرنے پر ریلیف دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
-
طلاق کے بعد نیا ہنگامہ، عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آ گیا
-
اسلام آباد میں لائیو کنسرٹ کے دوران حادثہ، معروف گلوکارہ شدید زخمی
-
رجب بٹ پر تشدد میں ملوث وکلا کیخلاف بڑی کارروائی
-
نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ















































