اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

عام انتخابات میں غیرملکی مبصرین کی شرکت سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

datetime 3  جون‬‮  2023

عام انتخابات میں غیرملکی مبصرین کی شرکت سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی سرگرمیوں میں غیر ملکی مبصرین کی شرکت کو سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں ملکی و غیر ملکی مبصرین سے متعلق پلان تیار کر لیا گیا، الیکشن کمیشن نے مبصرین سے متعلق پلان کی اصولی منظوری دے دی، جس… Continue 23reading عام انتخابات میں غیرملکی مبصرین کی شرکت سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں

datetime 3  جون‬‮  2023

ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں مسلسل 9 مہینے تنزلی جاری ہے، جو مئی میں سالانہ بنیادوں پر 16.96 فیصد کمی کے بعد 2 ارب 18 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینے کے دوران برآمدات 12.14 فیصد گر… Continue 23reading ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا ہے۔ ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن نے چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سپریم کورٹ ملازمین 2022 کی 3… Continue 23reading چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا

نیشنل بینک کے ملازمین نے ان پڑھ خاتون کے ساتھ فراڈ کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

نیشنل بینک کے ملازمین نے ان پڑھ خاتون کے ساتھ فراڈ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل بینک آف پاکستان کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو 87 ہزار روپے واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق نیشنل بینک کے عملے نے خاتون کی ناخواندگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے فراڈ… Continue 23reading نیشنل بینک کے ملازمین نے ان پڑھ خاتون کے ساتھ فراڈ کر دیا

9 مئی، جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی

datetime 3  جون‬‮  2023

9 مئی، جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (این این آئی)9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہو گئی۔ شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ہے جس نے ریاست مخالف نعروں اور توڑ پھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ میاں عاطف محمود قریشی پی ٹی آئی… Continue 23reading 9 مئی، جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی

صدر عارف علوی کی نیشنل بینک کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو رقم واپس کرنے کی ہدایت

datetime 3  جون‬‮  2023

صدر عارف علوی کی نیشنل بینک کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو رقم واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل بینک آف پاکستان کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو 87 ہزار روپے واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق نیشنل بینک کے عملے نے خاتون کی ناخواندگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے فراڈ… Continue 23reading صدر عارف علوی کی نیشنل بینک کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو رقم واپس کرنے کی ہدایت

اللہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف

datetime 3  جون‬‮  2023

اللہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اللہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے11کھلاڑی بھی نہیں رہنے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ نوبت یہ آگئی ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے دو ممبر چھوڑ گئے ہیں اب نئی ٹیم بناؤ۔خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات… Continue 23reading اللہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف

موٹر وے ایم فائیو پر کار خوفناک حادثے کا شکار

datetime 3  جون‬‮  2023

موٹر وے ایم فائیو پر کار خوفناک حادثے کا شکار

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان، موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا، لاشوں اور… Continue 23reading موٹر وے ایم فائیو پر کار خوفناک حادثے کا شکار

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثہ،ملک بھر میں یوم سوگ منایاگیا

datetime 3  جون‬‮  2023

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثہ،ملک بھر میں یوم سوگ منایاگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے… Continue 23reading بھارت میں ہولناک ٹرین حادثہ،ملک بھر میں یوم سوگ منایاگیا

1 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 7,329