پرویز الٰہی کی جان ’’محمد خان بھٹی ‘‘نامی طوطے میں ہے،تہلکہ خیز انکشاف
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ پرویز الٰہی کی جان ’’محمد خان بھٹی ‘‘نامی طوطے میں ہے،آڈیوز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،ایک آڈیو میں محمد خان بھٹی کے کہیں ہونے کا ذکر ہو رہا ہے ، یہ بہت بڑی بات… Continue 23reading پرویز الٰہی کی جان ’’محمد خان بھٹی ‘‘نامی طوطے میں ہے،تہلکہ خیز انکشاف