پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کرکٹ کے بجائے بذریعہ سنیما قریب آسکتے ہیں،شبانہ اعظمی

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مشترکہ پروڈکشن سے بننے والے پراجیکٹس کے حق میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ نے کہا کہ میرے خیال سے پاکستان اور بھارت کرکٹ کے بجائے

سنیما کے ذریعے زیادہ قریب آسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ دو ممالک کو قریب لانے کے بجائے دوریاں بڑھاتی ہے لیکن آرٹ دو ممالک کو یکجان کرتا ہے، آرٹ ملکوں میں سماجی تبدیلی لاسکتا ہے اور یہ سنیما کے ذریعے آسانی سے ممکن ہے۔شبانی اعظمی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے اور جب پاکستان میں ٹیلنٹ موجود ہے تو ہندوستان اور پاکستان مل کر اچھی فلمیں پروڈیوس کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے اپنے ساتھ ہالی وڈ فلم میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی تعریف کی اور کہا فلم میں سجل علی نے بہت اچھا کام کیا، میرے اور سجل کے درمیان عمر کے فرق کے باوجود ہم دونوں میں بہترین دوستی ہے۔بھارتی اداکارہ نے سجل کے لیے کہا کہ میرا دل کرتا ہے اسے پکڑ کے رکھوں اور کہیں جانے نہ دوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…