ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلے میراخیال تھا ریٹائر ہوجاؤں لیکن اب میں انہیں ختم کرکے دم لوں گا، شیخ رشید

datetime 18  فروری‬‮  2023

پہلے میراخیال تھا ریٹائر ہوجاؤں لیکن اب میں انہیں ختم کرکے دم لوں گا، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس میں عدالت نے دو مارچ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شیخ رشید… Continue 23reading پہلے میراخیال تھا ریٹائر ہوجاؤں لیکن اب میں انہیں ختم کرکے دم لوں گا، شیخ رشید

عدالت نے خورشید شاہ کوعلاج کیلئے تھائی لینڈ جانے کی اجازت دے دی

datetime 18  فروری‬‮  2023

عدالت نے خورشید شاہ کوعلاج کیلئے تھائی لینڈ جانے کی اجازت دے دی

سکھر(آئی این پی) سکھرکی احتساب عدالت نمبر 3نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی،ان کا علاج تھائی لینڈ کے اسپتال میں ہو گا۔ سکھر کی احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خورشید شاہ بیرونِ ملک… Continue 23reading عدالت نے خورشید شاہ کوعلاج کیلئے تھائی لینڈ جانے کی اجازت دے دی

نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟ حامد میر نے شہبازشریف کا پرانا ٹوئٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

datetime 18  فروری‬‮  2023

نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟ حامد میر نے شہبازشریف کا پرانا ٹوئٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ “نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟”۔ سینئر صحافی شہبازشریف کا وہ ٹوئیٹ شیئرکررہے تھے جس میں… Continue 23reading نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟ حامد میر نے شہبازشریف کا پرانا ٹوئٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

جیل بھرو تحریک، عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

datetime 18  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک، عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں فوکل پرسن جیل بھروتحریک اعجاز چودھری نے اب تک کی پیش رفت بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جیل بھرو تحریک کے… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹرویز بند

datetime 18  فروری‬‮  2023

میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹرویز بند

لاہور ( آئی این پی) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگئی جس کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم-3، فیض پور سے ننکانہ صاحب تک… Continue 23reading میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹرویز بند

کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2023

کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز… Continue 23reading کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

کراچی پولیس آفس پر حملہ،دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

datetime 18  فروری‬‮  2023

کراچی پولیس آفس پر حملہ،دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز کراچی کی شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوئے ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی… Continue 23reading کراچی پولیس آفس پر حملہ،دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پی ایس ایل 8، سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

datetime 18  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل 8، سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

پشاور (این این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے اکاؤنٹ سے سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ پشاور زلمی کے اینتھم میں پاکستان… Continue 23reading پی ایس ایل 8، سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2023

ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے،یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی… Continue 23reading ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

1 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 7,329