پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے،یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے،اس تبدیلی کے بعد ٹک ٹاک کے ہوم پیج پر اسپورٹس، فیشن، گیمنگ اور فوڈ فیڈز کا اضافہ ہوگیا ہے اور فیڈز کی مجموعی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ری ڈیزائن سے عندیہ ملتا ہے ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو اپنی پسند کے مواد کو تلاش کرنے میں مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…