آشیانہ اقبال ریفرنس،وعدہ معاف گواہ شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف
لاہو ر( این این آئی) آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت میں جرح کے دوران وعدہ معاف گواہ وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف ہوگیا۔احتساب عدالت نمبر 5کے جج ساجد علی اعوان کے روبرو وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی جانب… Continue 23reading آشیانہ اقبال ریفرنس،وعدہ معاف گواہ شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف