کراچی(این این آئی)کراچی میں موبائل گیم ایک اور کم عمربچی کے مبینہ اغوا کا سبب بن گیا۔شاہ فیصل کالونی کی 13 سالہ بچی کے والدین نے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کروادیا۔ والدین کے مطابق بچی کا آن لائن گیم لوڈواسٹارگیم پرعبداللہ نامی لڑکے سے رابطہ ہواتھا۔بچی کے اغوا کامقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں والد کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق بچی کا لوڈواسٹارگیم پرعبداللہ سے رابطہ ہوا جس نے اپنے رشتے داروں کی مدد سے اسے اغوا کرلیا۔پولیس واقعے کی مزید چھان بین کررہی ہے۔
13سالہ لڑکی کو آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے دوست بننے والے شخص نے اغواء کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































