لاہور ( آئی این پی) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگئی جس کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم-3، فیض پور سے ننکانہ صاحب تک بند کی گئی ۔سکھر ملتان موٹر وے ایم-5، اوچ شریف سے ظاہر پیر اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم-11، کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔علاوہ ازیں دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































