بھارتی آل رائونڈر ہاردک پانڈیان نے اپنی بیگم سے دوبارہ شادی کر لی ، تصاویر وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہارڈک پانڈیا نے اپنی بیوی بھارتی اداکارہ نتاشا سے دوبارہ شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آل رائونڈر اور نتاشہ کی شادی 31 مئی 2020 کو ممبئی کی ایک عدالت میں ہو ئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے ۔ ۔بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارتی آل رائونڈر ہاردک پانڈیان نے اپنی بیگم سے دوبارہ شادی کر لی ، تصاویر وائرل