منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

گوجرانوالہ(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان پر حملے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم احسن نذیر کی درخواست ضمانت پر محفوط کیا گیا فیصلہ سنایا۔عدالت نے ملزم احسن نذیر کی 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمے میں گرفتار ملزم وقاص کی درخواست ضمانت خارج کردی۔عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم احسن نذیر (ن) لیگ کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کا بھائی ہے۔پولیس نے ملزم احسن نذیر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے کے بعد گرفتار کیا تھا جس میں ملزم نے لکھا تھا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…