پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

74 سالہ بزرگ نے عمرےکیلئے جمع رقم زلزلہ متاثرین کو عطیہ کردی

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے 74 سالہ مہمت کاکرہان نامی شہری نے عمرے پر جانے کیلئے جمع کی گئی رقم زلزلہ متاثرین کو عطیہ کردی۔غیر ملکی میڈیا پر مہمت کی ویڈیو سامنے آئی جس میں بزرگ کو ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کے لیے بنائے گئے کیمپ پر آکر عمرے پر جانے کے لیے جمع کی گئی رقم عطیہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس موقع پر وہ اپنے آنسوؤں پر بھی قابو نہ رکھ سکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کو رواں برس اس رقم سے عمرے پر جانا تھا تاہم زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے کی گئی اپیل پر انہوں نے رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 35 ہزار سے زائد افراد جان سے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…