ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو پچھاڑ کر رکھ دیا، شاندار فتح

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز شان مسعود اور محمد رضوان نے کیا، شان مسعود نے 20، محمد رضوان نے 66، ریلی روسو نے 36 گیندوں پر شاندار 75 بنائے، ڈیوڈ ملر نے 23 جبکہ کیرون پولارڈ نے 15 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے اور 211 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے سلمان ارشاد نے دو جبکہ سفیان مقیم نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث نے 40، بابراعظم نے 9، صائم ایوب نے 53، ٹام کولر نے3، رومن پاؤل نے 23، راجاپکاسا نے 1، وہاب ریاض نے1، خرم شہزاد نے 2، جیمز نیشم نے 12 رنز بنائے، پشاور زلمی 18.5 اوورز میں ساری ٹیم 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ملتان سلطانز نے یہ میچ 56 رنز سے جیت لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…