لاہور قلندرز سے شکست، شاداب خان نے معذرت کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے شائقین کرکٹ سے معافی مانگ لی ۔ لاہور سے شکست کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ کرائوڈ سے معافی مانگتا ہوں کیونکہ جیسا وہ چاہتے تھے ویسا ہم نہیں کھیل پائے ،راولپنڈی میں جانے کیلئے پرجوش ہیں کیونکہ وہاں ہمارا ہوم کراؤڈ… Continue 23reading لاہور قلندرز سے شکست، شاداب خان نے معذرت کر لی