منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

میں نے ولید اقبال کو گرفتاری سے منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،جسٹس ناصرہ اقبال

datetime 28  فروری‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کی سابقہ جج ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ ہے میں نے ولید اقبال کو گرفتاری سے منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،سب سے پہلے لیڈر کو گرفتاری دینی چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ آپ کے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…