پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلامتی کے لیے خطرہ، ٹک ٹاک پر پابندی عائد

datetime 28  فروری‬‮  2023

سلامتی کے لیے خطرہ، ٹک ٹاک پر پابندی عائد

ٹورنٹو ( آن لائن )کینیڈا نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی حکومت کی جاری کردہ تمام سرکاری ڈیوائسزپر لگائی گئی ہے۔کینیڈین حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک ایپ پرائیوسی اور سلامتی کیلیے ناقابل قبول حد تک خطرہ ہے۔کینیڈین حکومت نے وفاقی ملازمین کو مستقبل میں… Continue 23reading سلامتی کے لیے خطرہ، ٹک ٹاک پر پابندی عائد

علی ظفر نے ملک کی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو بڑا مشورہ دے ڈالا

datetime 28  فروری‬‮  2023

علی ظفر نے ملک کی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو بڑا مشورہ دے ڈالا

لاہور (آن لائن) گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی معیشت کے بہتر بنانے کے لیے حکومت کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور وہ پاکستان سمیت عالمی مسائل پر بھی تبصرے کر کے ہر شعبے کی بہتری کی کوشش میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔… Continue 23reading علی ظفر نے ملک کی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو بڑا مشورہ دے ڈالا

امریکی افواج کے انخلا سے افغان حکومت حیران رہ گئی تھی امریکی حکومت کی رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 28  فروری‬‮  2023

امریکی افواج کے انخلا سے افغان حکومت حیران رہ گئی تھی امریکی حکومت کی رپورٹ میں اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی) امریکی حکومت کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت امریکی افواج کے کابل سے انخلا سے حیران رہ گئی تھی۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ پینٹاگان نے افغانستان کی سابقہ حکومت کو سکیورٹی تعاون کے ساتھ ملک سے انخلا کا یقین دلایا… Continue 23reading امریکی افواج کے انخلا سے افغان حکومت حیران رہ گئی تھی امریکی حکومت کی رپورٹ میں اہم انکشافات

زمین کے اندر ایک اور دھاتی زمین کا انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2023

زمین کے اندر ایک اور دھاتی زمین کا انکشاف

کینبرا(این این آئی)کئی دہائیوں سے ہمیں اسکولوں اور یونیورسٹریز میں پڑھایا جاتا رہا ہے کہ ہمارا سیارہ زمین چار تہوں کرسٹ، مینٹل، بیرونی کور اور اندرونی کور سے بنا ہے۔اس مفروضے کو سائنسی حلقوں میں وسیع طور پر قبول کیا گیا۔لیکن اب آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کی ایک تحقیق نے پانچویں تہہ کے شواہد کا انکشاف… Continue 23reading زمین کے اندر ایک اور دھاتی زمین کا انکشاف

بھارت کے حساس ادارے کا افسر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

datetime 28  فروری‬‮  2023

بھارت کے حساس ادارے کا افسر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے حساس ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او)کے ایک سینئر افسر کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بابورام ڈے نامی یہ شخص ڈی آر ڈی او کی ریاست اوڑیسا کے ضلع باسل پور… Continue 23reading بھارت کے حساس ادارے کا افسر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے والوںکی شامت آگئی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2023

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے والوںکی شامت آگئی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

ساہیوال (این این آئی)وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا ہے، ان کیخلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔ساہیوال میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عدالتوں میں عمران خان کو سپیشل ٹریٹمنٹ دیا جارہا… Continue 23reading جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے والوںکی شامت آگئی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

ایف آئی اے نے فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا

datetime 28  فروری‬‮  2023

ایف آئی اے نے فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا

اسلام اباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی لاہور نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق فرح گوگی کے خلاف کرپشن اورمنی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، سابق دورمیں فرح گوگی تبادلوں کے عوض رشوت لیتی رہی ہیں۔ایف آئی… Continue 23reading ایف آئی اے نے فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، مسلح افراد سمیت 25 گرفتار

datetime 28  فروری‬‮  2023

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، مسلح افراد سمیت 25 گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا اور ہجوم سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت متعددافراد کو حراست میں لیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ منصوبے کے تحت جوڈیشل کمپلیکس اور ہائی کورٹ پر… Continue 23reading اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، مسلح افراد سمیت 25 گرفتار

مریم نواز نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2023

مریم نواز نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی

ساہیوال (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، نوجوانوں کو سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا،ورکرز عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی لانے والے کرداروں کے نام بتائیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) ساہیوال کے یوتھ… Continue 23reading مریم نواز نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی

1 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 7,329