پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ

datetime 28  فروری‬‮  2023

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں مظاہرین کی قیادت کرنے والوں اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں مظاہرین کی قیادت کرنے والوں اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف… Continue 23reading جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ

شادی کے بعد بس روم میں رہنے لگا ہوں، کھانا بیگم کے ساتھ کھاتا ہوں ، دوست طعنے مارتے ہیں، شاداب خان

datetime 28  فروری‬‮  2023

شادی کے بعد بس روم میں رہنے لگا ہوں، کھانا بیگم کے ساتھ کھاتا ہوں ، دوست طعنے مارتے ہیں، شاداب خان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بس روم میں رہنے لگا ہوں اور کھانا بیگم کے ساتھ کھاتا ہوں ۔نجی میڈیا سے ویڈیو کال گفتگو کے دوران شاداب نے بتایا کہ میری شادی اتنی اچانک ہوئی کہ مجھے بھی یقین نہیں آتا، میری… Continue 23reading شادی کے بعد بس روم میں رہنے لگا ہوں، کھانا بیگم کے ساتھ کھاتا ہوں ، دوست طعنے مارتے ہیں، شاداب خان

برطانیہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگا دی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2023

برطانیہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگا دی گئی

لندن (این این آئی )انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کی شادی پر پابندی کا ایک نیا قانون نافذ کردیا گیا جسے بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں نے اپنی فتح قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ میرج اینڈ سول پارٹنرشپ قانون (شادی کی کم از کم عمر2022 کے مطابق بچوں کو شادی… Continue 23reading برطانیہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگا دی گئی

سعودی عرب میں 146 کھلونوں کو مضرصحت قرار دے کر واپس کرنے کا حکم

datetime 28  فروری‬‮  2023

سعودی عرب میں 146 کھلونوں کو مضرصحت قرار دے کر واپس کرنے کا حکم

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت تجارت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ بچوں کے 146 سلور لائننگ کلاڈ ایکٹیویٹی جمز کو واپس کریں، کیونکہ گیم کے کچھ حصوں کے الگ ہونے کے امکانات ہیں جو بچے کے لیے دم گھٹنے کے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں 146 کھلونوں کو مضرصحت قرار دے کر واپس کرنے کا حکم

پاکستانی تارکین وطن کو حادثہ, انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک بارے تحقیقات کا آغاز

datetime 28  فروری‬‮  2023

پاکستانی تارکین وطن کو حادثہ, انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک بارے تحقیقات کا آغاز

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی تارکین وطن کو غیرقانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے میں ملوث انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا۔بتایا گیا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات اور… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن کو حادثہ, انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک بارے تحقیقات کا آغاز

بھارت،نجی تصویریں دوسرے دوست کے ساتھ شیئر کرنے پر طالبہ کی خودکشی

datetime 28  فروری‬‮  2023

بھارت،نجی تصویریں دوسرے دوست کے ساتھ شیئر کرنے پر طالبہ کی خودکشی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں دوست کی جانب سے نجی تصویریں دوسرے دوستوں کو دکھانے پر میڈیکل کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جس لڑکے نے تصاویر دوسروں کے ساتھ شیئر کیں، آنجہانی طالبہ اسی کی محبت میں گرفتار تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ… Continue 23reading بھارت،نجی تصویریں دوسرے دوست کے ساتھ شیئر کرنے پر طالبہ کی خودکشی

پاکستانیوں کے لیے ٹرانزٹ ویزا سعودی حکام کی وضاحت جاری

datetime 28  فروری‬‮  2023

پاکستانیوں کے لیے ٹرانزٹ ویزا سعودی حکام کی وضاحت جاری

ریاض(این این آئی)سعودی حکام نے پاکستان اور دیگر ممالک سے آنے والے افراد کے لیے ٹرانزٹ ویزا کے حوالے سے ہدایات اور وضاحت جاری کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ٹرانزٹ ویزے کی سہولت کے حوالے سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کیا پاکستان سے آنے والوں کو ٹرانزٹ ویزا… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے ٹرانزٹ ویزا سعودی حکام کی وضاحت جاری

مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی میرے اوپر جعلی مقدمے بنائے گئے،شہباز گل

datetime 28  فروری‬‮  2023

مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی میرے اوپر جعلی مقدمے بنائے گئے،شہباز گل

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے انصاف ہو گا پھر الیکشن ہو گا۔شہباز گل… Continue 23reading مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی میرے اوپر جعلی مقدمے بنائے گئے،شہباز گل

موسمیاتی تبدیلی، انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2023

موسمیاتی تبدیلی، انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

انٹارکٹیکا (آن لائن) موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادا رے کے مطابق امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45 سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی، انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

1 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 7,329