پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی میرے اوپر جعلی مقدمے بنائے گئے،شہباز گل

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے انصاف ہو گا

پھر الیکشن ہو گا۔شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ کہتی ہیں میرے والد کو چور کہا گیا اب دوسروں کو بھی چور کہا جائے۔انہوں نے کہا کہ مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، میں ای سی ایل سے نام نکلوا کر باہر گیا پھر واپس بھی آیا، میرے اوپر جعلی مقدمے بنائے گئے۔دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس جواد حسن نے شہباز گل کی درخواست پر سماعت کی۔سنگل بینچ نے معاملے پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی، کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی گئی۔شہباز گل نے نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…