پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

داماد بھی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)شادی کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں پہلے میچ میں واپسی پر شاہد آفریدی کی طرح شاہین آفریدی نے بھی پانچ وکٹیں اڑائیں۔شاہد آفریدی نے اکتوبر 2000 میں شادی کے بعد پہلے میچ میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں پانچ وکٹیں لی تھیں۔شاہین شاہ آفریدی نے بھی

گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف پانچ کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 242 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنا سکی۔دوسری جانبلاہور قلندرز کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے اننگز کی دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو شاندار یارکر پر بولڈ کر دیا تھا، حارث اپنا کھاتا بھی نہ کھول سکے تھے۔پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹر خود شاہین آفریدی کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے، محمد حارث نے پہلے کہا تھا کہ شاہین آفریدی ورلڈ کلاس بولر ہے لیکن وہ بولر کی پٹائی کرکے اسے دباؤ میں لے آتے ہیں۔میچ کے بعد شاہین آفریدی اور حارث کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…