پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ترکیہ پھر زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)مشرقی ترکیہ میں 5.6 شدت کے زلزلے سے ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادرے نے بتایاکہ ترکیہ کی قدرتی آفات میں کام کرنے والی سرکاری ایجنسی کے مطابق پچھلے زلزلوں سے متاثر ہونے والی عمارتیں آنے والے زلزلے میں مکمل تباہ ہوگئیں۔زلزلے کا مرکز مالاتیا صوبے کا علاقہ یسلیورٹ تھا جہاں 6 فروری کو بھی ہولناک زلزلہ آیا تھا۔ترک حکام کے مطابق آنے والے زلزلے کے جھٹکوں سے 69 افراد زخمی ہوئے۔علاقے میں 6 فروری کے زلزلے سے 29 عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا، یہ تمام عمارتیں اب گر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…