ترکی زلزلے کے 21دن بعد گھوڑے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
انقرہ (این این آئی) 6فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے سے21روز بعد ملبے تلے سے ایک گھوڑے کو معجزانہ طور پر زندہ صحیح سلامت نکال لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یوکرین کے وزیر داخلہ اینٹون گیراشینکو نے ترکیہ کے ایک بزنس میں کی ویڈیو کو ری شیئر کیا۔… Continue 23reading ترکی زلزلے کے 21دن بعد گھوڑے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا