14اگست یوم آزادی پر کس چیز کو اہم حصہ قرار دیاگیاہے
سرگودہا(این این آئی)کمشنر سرگودہاڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال نے کہا کہ شجرکاری کو 14اگست یوم آزادی کا اہم حصہ قرار دیاگیاہے او رتمام محکموں اور اداروں کے سربراہان سے چودہ اگست یوم آزادی سے قبل اپنے اپنے اداروں کے احاطوں میں مفید پودے لگائیں تاکہ ملک سرسبزوشاداب ہو سکے اور ماحول کو صحت مند… Continue 23reading 14اگست یوم آزادی پر کس چیز کو اہم حصہ قرار دیاگیاہے