بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی جگہ اور وقت کا اعلان کر دیا گیا
لا ہو ر (آ ئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ 14 ستمبر 2018 بروز جمعہ شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی، جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔ترجمان( ن) لیگ کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل مورخہ… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی جگہ اور وقت کا اعلان کر دیا گیا