اسد قیصر کی ایاز صادق سے ملاقات،(ن) لیگ نے وضاحت جاری کردی
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن ) نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے بطور متوقع سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی اور یہ ملاقات پارٹیوں کے درمیان نہیں بلکہ اسد قیصر اور ایاز صادق کے درمیان تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات… Continue 23reading اسد قیصر کی ایاز صادق سے ملاقات،(ن) لیگ نے وضاحت جاری کردی