اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

صرف وعدے نہیں عملی کام ۔۔۔تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق شاندا ر اعلان کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ ضرور بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب ایسا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈہیڑ نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد اور مضبوط ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے وژن کے مطابق تحریک انصاف

حکومت بنانے جارہی ہے ٗ ملک سے کرپشن ، بے روزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے پارٹی نے کوئی ذمہ داری سونپی تو احسن طریقے سےادا کروں گا ٗ میں نے اپنے مقابلے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اور سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کو شکست دی ہے۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کا وقت آرہا ہے اور اداروں کو تحفظ ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…