پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

عام انتخابات کو گزرے ایک ماہ بھی نہ ہوا اوریکارڈ ردی میں بکنے لگا، اسلام آباد میں تندور والے کے پاس سے ایسی چیزیں برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،کھلبلی مچ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) عام انتخابات کو گزرے ایک ماہ بھی نہ ہوا اور انتخابات سے جڑا ریکارڈ ردی میں بکنے لگا، اسلام آباد میں تندور والے فارم 46 کی کاپیوں میں روٹیاں لپیٹ کردینے لگے ،ریکارڈ میں پریزائیڈنگ اور سینئر اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران کی تربیت کا ریکارڈ بھی شامل۔ ریکارڈ کے مطابق پریزائڈنگ افسران نے آر ٹی ایس سے متعلق معلومات کو

اہم قرار دیا تربیت کے دوران الیکشن کمیشن کی طرف سے فراہم کیے گئے جائزہ فارم پر پریزائڈنگ افسران کے تاثرات موجود ہیں جن میں پریزائڈنگ افسران کی اکثریت نے غیر اطمینان بخش کھانا فراہم کیے جانے کی شکایت کی اور کچھ پریزائڈنگ افسران نے ٹریننگ کے مقام کو غیر تسلی بخش کہا،کسی نے جنریٹر کا انتظام نہ ہونے کی شکایت کی۔(آ چ )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…