اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عسکری خان کی حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا ذمہ دار یہ شخص ہو گا سہیل وڑائچ کا عمران خان کی حکومت کے بارے میں حیران کن تجزیہ

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں کہا کہ سیدھی سادی بات یہ ہے کہ عوام خان کے لیے آسانیاں پیدا نہ ہوئیں اور عسکری خان نے معاشی مشکلات کو بڑھتے دیکھا تو جان لیجئے حکومت کے پاؤں اکھڑ جائیں گے۔ معروف صحافی نے ٹوئٹر پر اپنا کالم ’’سارا بوجھ اسد عمر پر ہے‘‘ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سیدھی سادی بات یہ ہے کہ عوام خان کے لیے آسانیاں پیدا نہ ہوئیں اور عسکری خان نے معاشی مشکلات کو بڑھتے دیکھا تو یقین جان لیجئے حکومت کے پاؤں اکھڑ جائیں گے،

عوام خان نے توقعات اس قدر باندھ لی ہیں کہ سب کو پورا کرنا تو ناممکن ہو گا۔ انہوں نے اپنے کالم میں کہا کہ عمران حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا بوجھ وزیر خزانہ اسد عمر کے لمبے قد اور ناتواں کندھوں پر آ گیا ہے، اگر تو وہ ملک کو اقتصادی بھنور سے نکلنے کا راستہ دکھا پاتے ہیں تو واہ واہ، عمران حکومت چل پڑے گی لیکن اگر وہ اس بوجھ سے دب کر کنفیوژ رہتے ہیں، فیصلہ نہیں کر پاتے یا پھر غیر ضروری تاخیر کرتے ہیں تو جان لیجئے گا کہ موجودہ حکومت اپنا امتحان پاس نہیں کر پائی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…