اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

’’قوم کی اکثریت بے غیرت ہے‘‘ ایک خانیہ کے لیے قوم ۔۔۔۔۔ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر زید حامد کے شریف خاندان اور پاکستانی قوم کے بارے میں انتہائی گھٹیا ٹویٹ کر دی

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف تجزیہ نگار زید حامد نے شریف خاندان اور پاکستانی قوم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس جان کر لوگ آپے سے باہر ہو جائیں گے، ایک طرف تمام لوگ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے فوت ہو جانے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں اور شریف خاندان سے اظہار تعزیت کا سلسلہ بھی جاری ہے، ایسے میں معروف تجزیہ نگار

زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’ہماری قوم کی اکثریت شرمناک حد تک بے غیرت اور بے حس ہو چکی ہے، تقوے اور علم کا مصنوعی لبادہ اوڑھے، پورا میڈیا اور اشرافیہ ایک مجرم خاندان کے جرم میں شریک خاینہ کو قوم کے لیے مثالی رول ماڈل بنا رہا ہے، نہ اللہ کا خوف ہے، نہ پاک رسولﷺ کے فرمانوں کا پاس۔۔۔ تف ہے، تف ہے، تف ہے۔۔۔‘‘



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…