نظام شمسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کیلئے ناسا کا’’ مشن ‘پارکر‘‘ روانہ کر دیا یہ سورج سے کیسے اعدادو شمار جمع کرے گا ؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی

12  اگست‬‮  2018

فلوریڈا (آئی این پی ) نظام شمسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کا جدید ترین خلائی مشن ‘پارکر’ خلا میں روانہ کردیا گیا۔ اتوار کو امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناورل ایئرفورس اسٹیشن سے امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کا جدید ترین خلائی مشن ‘پارکر’ خلا میں روانہ کیا گیا۔اس مشن کے لیے خصوصی خلائی راکٹ پارکر سولر پروب تیار کیا گیا ہے

جو ایک چھوٹی گاڑی کی طرح ہے۔پارکر سولر پروب 40 لاکھ میل دور مدار میں گردش کرے گا جسے مشن کے دوران انتہائی گرمی اور تابکاری کا سامنا کرنا پڑے گا۔مشن براہِ راست سورج کی طرف جائے گا اور 6.5 لاکھ کلومیٹر کے محفوظ فاصلے سے اپنے اعداد و شمار جمع کرے گا۔ناسا نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پیج پر پارکر سولر پروب مشن کے روانہ ہوتے وقت کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…