یہ شخص سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ میں ملوث ہے،اسے اہم ترین عہدے پر نہیں رکھاجاسکتا،وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ عہدیدار کو فارغ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ کے الزام میں فارغ کردیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading یہ شخص سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ میں ملوث ہے،اسے اہم ترین عہدے پر نہیں رکھاجاسکتا،وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ عہدیدار کو فارغ کردیا