شمالی کوریا اور جنوبی کوریاآپس میں بات کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ،رشی کپور نے عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا
نئی دہلی (اے این این ) بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور نے عمران خان کو سراتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں۔بھارتی اداکار رشی کپور نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں… Continue 23reading شمالی کوریا اور جنوبی کوریاآپس میں بات کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ،رشی کپور نے عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا