ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ان کا ہیلی کاپٹر پٹرول سے نہیں بلکہ کس چیز سے چلتاہے؟عمران خان نے مجھے کیا پیغام دے کر آصف علی زرداری کے پاس بھیجاتھا؟ عامر لیاقت نے بغاوت کردی، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ تحریک انصاف میں طوفان اٹھ رہاہے ،عمران خان بار بار بلانے کے باوجود بھی کراچی نہیں آئے ، عمران خان کے بنی گالا ہیلی کاپٹر کے سفر سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتنے کم خرچ میں ہیلی کاپٹر آئل سے نہیں چلتا بلکہ ’’ عشق کی اڑان‘‘ سے اڑتاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت نے دعویٰ کیا کہ کراچی میں ووٹ عمران خان کے نام پر نہیں پڑا،

عمران خان باربار بلانے کے باوجو کراچی میں نہیں آرہے انہوں نے شکوہ کیا کہ عمران خان میری بات کا جواب بھی نہیں دے رہے ، عامر لیاقت نے انکشاف کیا کہ میں قومی اسمبلی میں عمران خان کے کہنے پر ہی آصف علی زرداری کے پاس گیا تھا ،عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ میں آصف علی زرداری کے پاس جاکران سے اپوزیشن احتجاج میں حصہ نہ لینے کا کہوں۔انہوں نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف میں فاورڈ بلاک نہیں لیکن شیڈو منسٹری جیسا کچھ ضرورہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…